تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"الف اللّٰہ کا خط" کے متعقلہ نتائج

اَللّٰہ کا اَلِف

وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقرا اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں الف اللّٰہ کا خط کے معانیدیکھیے

الف اللّٰہ کا خط

alif-allaah kaa KHatअलिफ़-अल्लाह का ख़त

الف اللّٰہ کا خط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقرا اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)
  • جس کا سوائے اللہ کے کوئی یار و مددگار نہ ہو، بے زر و مال، تنہا
  • مفلس، غریب، قلانچ

English meaning of alif-allaah kaa KHat

Noun, Masculine

  • the mark of the letter alif made by faqirs on the forehead (indicative of their separation from worldly concerns)
  • having no friend save God, alone, friendless
  • destitute, poor

अलिफ़-अल्लाह का ख़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सीधी रेखा या टीका जो आज़ाद फ़क़ीर अपने माथे पर माँग के किनारे से नाक तक खींचते हैं (कहा जाता है कि उससे आशय अद्वैतवाद लिया जाता है)
  • जिसका भगवान के अतिरिक्त कोई और भलाई करने वाला न हो, निर्धन, अकेला
  • ग़रीब, कंगाल, दरिद्र

الف اللّٰہ کا خط کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (الف اللّٰہ کا خط)

نام

ای-میل

تبصرہ

الف اللّٰہ کا خط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words